PoemsBrowse PoemsSlamsFresh DropEchoes
LearnWriting TipsPoetry TermsPoets & ArtistsBooksFor Teachers
ExplorePoetry GenomePoem MapEchoesTake ActionGroups
AboutWrite a PoemDonateSign UpLog In

زندگی


زندگی زندگی کے اس سفر میں،   بہت درد سہے ہیں ، بہت آنسو بہے ہیں،   زندگی کے اس  سفر میں! بہت سپنے ٹوٹے ہیں،   بہت اپنو ں کو کھویا ہے ، زندگی کے اس سفر میں ! حقیقت اپنو ں کی کھل سی گءی ہے، بہت  سے چہرے بےنقاب ھوے ہیں، زندگی کے اس سفر میں ! سانس کی مانند لوگ بچھڑے ہیں ، دیکھتے ہی دیکھتے سب خواب بکھرے ہیں ، زندگی کے اس سفر میں! خالص سے احساس کے جذبے کو ، نا پید ہوتے بھی دیکھا ہے ، مطلب کے سارے رشتوں کو، پر وان چرتے بھی دیکھا ہے ، زندگی کے اس سفر میں ! کوئی جیتا ہے کب کسی کے لیے ، ہم نے دیکھی ہے بے حسی سب کی، زندگی کے اس سفر میں! ہم نے چاہا بہت پیار کے، احساس کے، رنگون کو بکھیر نا، لکین یہا ں احباب بھی بے فیض ملے ہمیں ، زندگی کے اس سفر میں ! سوچتے ہیں کاش لوگ سمجھ جایں ، کہ ؟ احساس ، بے لوث خدمت ، پیار اور دوستی ، کتنے لازمی ہیں ، زندگی کے اس سفر میں ! زندگی کے اس کھٹن سفر میں ! "تنہا "
©All Rights Reserved

Something wrong with this poem?

Share

Replies are closed for this poem.

Your Poem's Voice

See what makes your poem unique — its voice, energy, themes, and the literary traditions it draws from.

Comments (1)

Zaroon Ali
Superb lines🌹

Log in to leave a comment.