شاعری کیا ہے؟
کبھی!!!!!
گر ملیں تمہیں فرصتیں!!!!
بیٹھ کر کبھی سوچنا! ؟؟؟
شاعری کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حرفوں کو تخیل میں بو دینا؟؟؟
یادوں کو تسلسل میں ڈبو دینا؟؟؟
لفظوں کو تسبیح میں پرو دینا؟؟؟
یا
تاثر کو تقویت سے دھو دینا؟؟؟
آخر شاعری کیا ہے؟؟؟؟
چلو تم کو بتاتی ہوں!!!!!
بات گہری سناتی ہوں!!!!!!
کیا جانا کبھی شاعری کا مطلب, ؟؟؟؟
ش شام ہوتا ہے,
جانتے ہوں کونسی شام؟؟
شام!!!! زندگی کی شام
الف ,الفت ہوتی ہے,
وہ الفت جو شجر کو بارش سے ہے اور مجھے تم سے,
ع عشق کو کہتے ہیں ,
پتا ہے عشق کیا ہے؟؟؟؟
عشق!!!! خود کو تیری خاطر زم کر دینا,
ر!!!!!! رحلت ہوتی ہے ,
دل سے جہاں کی ہر آرزو کی رحلت,
اور رہا ی کا سوال؟؟؟؟؟؟
تو ی یقین ہے !!!!!!
جو خود سے ذیادہ تم پر ہے,
تو تم کو یہ بتانا تھا,
اس "ش ا ع ر ی" میں وابستہ ہے زندگی میری
۔صدف
👁 3💬 0
Something wrong with this poem?
Replies are closed for this poem.
Your Poem's Voice
See what makes your poem unique — its voice, energy, themes, and the literary traditions it draws from.
Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts.
Log in to leave a comment.